Pakistan mein internet slow pakistan bhar mein users ko pareshan kar raha hai. 11 May se 18 May 2025 tak submarine cable ki marammat ki wajah se speed kam rahegi.
🌐 ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان ⚠️
پاکستان بھر میں انٹرنیٹ صارفین کو آئندہ چند روز کے دوران سست رفتار سروس کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، خاص طور پر پی ٹی سی ایل صارفین کیلئے اہم اطلاع جاری کر دی گئی ہے۔
کمپنی کے مطابق 11 مئی سے 18 مئی تک سب میرین کیبل کی مرمت کا کام جاری رہے گا، جس کے باعث مختلف اوقات میں انٹرنیٹ کی رفتار متاثر ہونے کا امکان ہے۔
📡 حکام کا کہنا ہے کہ مرمتی کام بین الاقوامی کیبل کنسورشیم کی نگرانی میں کیا جائے گا، جبکہ زیادہ اثرات شام کے اوقات میں محسوس کیے جا سکتے ہیں۔
پی ٹی سی ایل کے مطابق یہ تکنیکی اپ گریڈ اور مرمت مستقبل میں انٹرنیٹ سروس کے معیار، رفتار اور استحکام کو بہتر بنانے کیلئے ضروری ہے۔
💻 صارفین کو مشورہ دیا گیا ہے کہ اہم آن لائن کام، میٹنگز اور ڈاؤن لوڈز پہلے سے پلان کر لیں تاکہ ممکنہ سست روی سے بچا جا سکے۔
Internet slow pakistan ka asar PTCL, StormFiber, Nayatel sab pe hai.
11 May se 18 May 2025 tak AAE-1 submarine cable ki marammat chal rahi hai.
Is dauran peak hours yani sham 6 se raat 11 baje tak speed 50% tak kam ho sakti hai.
Punjab Internet apne Fiber customers ko backup routes se service de raha hai.
Humari dedicated bandwidth ki wajah se aap is mushkil time mein bhi
Netflix, YouTube aur Zoom smoothly chala sakte hain.
Abhi 0300-1234567 pe call kar ke naya connection book karein aur
slow internet se jaan churain.